ناقص الخلقت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر گڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر گڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج۔